loading...

”بشری بی بی کے قبضے میں جن ہیں اوران کو عمران خان کے گھر پر ۔۔۔“تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے کی مبینہ کال لیک ہو گئی

تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ کاردار کی ایک مبینہ آڈیوکال سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی سفارش پر وزیراعظم عمران خان نے چار سے پانچ بندوں کو مختلف اسٹینڈنگ کمیٹیز کے چیئر پرسن لگادیے گئے ہیں۔مبینہ آڈیو میں عظمیٰ کاردار کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی ان کے قبضے میں جن ہیں، جن سے وہ کام کروا لیتی ہیں اور ان کو وزیراعظم عمران خان کے گھر پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور کوئی بھی ان کی اجازت کے بغیر راستہ پار نہیں کرسکتا ہے۔
۔۔۔۔۔آڈیو سنیں ۔۔۔۔۔

The world greatest leader
Imran khan Prime Minister of Pakistan @TeamPVFofficial
https://youtu.be/1noNz6B65zU 

عظمی کاردار وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بیگم کے بارے میں کیا کہتی ہیں
سنئیے اور سبسکرائب کریں

loading...
”بشری بی بی کے قبضے میں جن ہیں اوران کو عمران خان کے گھر پر ۔۔۔“تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے کی مبینہ کال لیک ہو گئی ”بشری بی بی کے قبضے میں جن ہیں اوران کو عمران خان کے گھر پر ۔۔۔“تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے کی مبینہ کال لیک ہو گئی Reviewed by Admin on جون 15, 2020 Rating: 5
loading...