loading...

بشریٰ بی بی پر الزام لگانے والی تحریک انصاف کی خاتون رہنما عظمیٰ کاردار کو زور دار جھٹکا لگ گیا

 پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے عظمیٰ کاردار کو ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی طرف نے کہا کہ عظمیٰ کاردار بطور ممبر میڈیا اسٹریٹیجی کمیٹی ترجمان حکومت پنجاب تھیں۔ ان کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے سوشل میڈ یا پر پھیلنے والی ایک مبینہ آڈیو میں عظمی کاردار نے کہا تھا کہ خاتون اول بشریٰ بی بی ان کے قبضے میں جن ہیں، جن سے وہ کام کروا لیتی ہیں اور ان کو وزیراعظم عمران خان کے گھر پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور کوئی بھی ان کی اجازت کے بغیر راستہ پار نہیں کرسکتا ہے۔

loading...
بشریٰ بی بی پر الزام لگانے والی تحریک انصاف کی خاتون رہنما عظمیٰ کاردار کو زور دار جھٹکا لگ گیا بشریٰ بی بی پر الزام لگانے والی تحریک انصاف کی خاتون رہنما عظمیٰ کاردار کو زور دار جھٹکا لگ گیا Reviewed by Admin on جون 15, 2020 Rating: 5
loading...