loading...

امریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی کےخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر

امریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی کےخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائرکردی گئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی کےخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائرکردی گئی ۔شہری کی درخواست پر اسلام آباد کی سیشن عدالت نے ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا،ایڈیشنل سیشن جج نے کہاکہ دوسرے کیس میں ایف آئی اے کے کمنٹس آجائیں پھر دیکھ لیتے ہیں۔
واضح رہے کہ سیشن عدالت میں امریکی خاتون کے خلاف پہلے سے دائر اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ہے جو  کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔

loading...
امریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی کےخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر امریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی کےخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر Reviewed by Admin on جون 14, 2020 Rating: 5
loading...