loading...

عیسیٰ نگری میں بدمعاشوں نے میٹرک کی طالبہ اور اہلخانہ کا جینا مشکل کردیا


کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں  علاقائی بدمعاشوں نے میڑک کی طالب علم اور اس کیبہن کا جینا مشکل کردیا، مجبورلڑکی نےویڈیو بناکراعلیٰ حکام سےمدد مانگ لی،نائنٹی ٹونیوزماہاملک کی آواز بن گیا،پولیس اور رینجرز نے لڑکی کا بیان لےلیا،خوف زدہ والدین قانونیکارروائی نہیں چاہتے۔

عیسیٰ نگری میں میڑک کی طالبہ علاقائی بدمعاشوں سے پریشانہے  ،ماہاملک نے ویڈیوبنا کرسوشل میڈیا پروائرلکردی ،طالبہ نےبتایاکہ چند دن پہلے بااثرافراد نےاس کی بہن کو تھپڑ بھی ماراتھا، رپورٹکروائی تو والد کوبھی تشدد کانشانہ بنایا۔

نائنٹی ٹونیوز بنا مظلوم لڑکی کی آواز جس پرپولیس اور رینجرز نےلڑکی کابیان ریکارڈ کیا ، تاہم لڑکی کےوالدینخوف زدہ نظر آئے والدہ نےکہاکہ انہوں نےویڈیوفوری ڈیلیٹ کروادی تھی۔

لڑکی کےوالد جو پہلے ہی ذہنی طور پر کمزور ہین وہ بھی دباو میں نظرآئے،گورنرسندھ عمران اسماعیل نے واقعہ کا نوٹس لےلیاہے۔

علاقہ کےارکان اسمبلی سےبچی سے رابطہ کرکے اس کی مدد کرنے کو کہا،یہبھی کہاکہ آئی جی سندھ کومعاملے کی تحقیقات کرکےلڑکی اور اس کےگھروالوں کو تحفظ فراہمکریں۔

loading...
عیسیٰ نگری میں بدمعاشوں نے میٹرک کی طالبہ اور اہلخانہ کا جینا مشکل کردیا عیسیٰ نگری میں بدمعاشوں نے میٹرک کی طالبہ اور اہلخانہ کا جینا مشکل کردیا Reviewed by Admin on جون 23, 2020 Rating: 5
loading...