loading...

گوجرانوالہ میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا لیکن وجہ کیا تھی ؟ انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد میں شوہر نے اپنی بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق مقتولہ پانچ بچوں کی ماں تھی تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیاہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں ۔جبکہ دوسری جانب اسی علاقے میں گھریلو جھگڑے پر دو بھائیوں نے چھوٹے بھائی کا گلا دبا کر اسے قتل کر دیا ہے تاہم پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ دونوں بھائیوں نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے پہلے اپنے بھائی کو قتل کیا اور پھر اس کی پہنچان چھپانے کیلئے اس کا چہر ہ جلا کر اسے کھیتوں میں پھینک دیا اور خود وہاں سے فرار ہو گئے ۔

loading...
گوجرانوالہ میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا لیکن وجہ کیا تھی ؟ انتہائی افسوسناک خبر آ گئی  گوجرانوالہ میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا لیکن وجہ کیا تھی ؟ انتہائی افسوسناک خبر آ گئی Reviewed by Admin on جون 14, 2020 Rating: 5
loading...