loading...

"بہت جلد ایک آڈیو کال لیک ہوگی جو پی ٹی آئی کیلئے شرمندگی کا باعث بنے گی" منصور علی خان کا بڑا دعویٰ

اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد ایک آڈیو کال لیک ہونے والی ہے جس کی وجہ سے پی ٹی آئی کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
اپنے ایک ٹویٹ میں منصور علی خان نے کہا کہ  موجودہ حکومت سے تعلق رکھنے والی کسی شخصیت کی آڈیو کال ریکارڈنگ بہت جلد منظر عام پر آنے والی ہے،  یہ آڈیو کال پی ٹی آئی حکومت کیلئے بہت ہی شرمندگی کا باعث ہوگی۔ اس حوالے سے تفصیلات بہت جلد سامنے آجائیں گی۔
An audio call recording of someone from the present government could surface very soon and become very embarrassing for the PTI government. Further details soon ...
1,717 people are talking about this
منصور علی خان کے اس ٹویٹ پر اینکر پرسن اجمل جامی نے سوال کیا کہ کیا یہ آڈیو کال پنجاب یا لاہور سے تعلق رکھنے والی کسی خاتون کی تو نہیں ؟
An audio call recording of someone from the present government could surface very soon and become very embarrassing for the PTI government. Further details soon ...

loading...
"بہت جلد ایک آڈیو کال لیک ہوگی جو پی ٹی آئی کیلئے شرمندگی کا باعث بنے گی" منصور علی خان کا بڑا دعویٰ "بہت جلد ایک آڈیو کال لیک ہوگی جو پی ٹی آئی  کیلئے شرمندگی کا باعث بنے گی" منصور علی خان کا بڑا دعویٰ Reviewed by Admin on جون 14, 2020 Rating: 5
loading...