loading...

”بھارتی حکمران مجھے اور عمران خان کو سری نگر آنے کی دعوت دیں اور دیکھتے ہیں کہ پھر ۔۔“شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر دفاع کو کھری کھری سنا دی ، پوری دنیا میں شرمندہ کر دی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر دفاع کے من گھڑت بیان کا دو ٹوک جواب دے دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ کشمیری بھارتی سرکارسے متنفر ہیں، بھارتی وزیردفاع مظفرآبادآکر دیکھ لیں کتنے کشمیری ان کےساتھ ہیں، مظفرآبادآکردیکھ لیں کتنے کشمیری ان کی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں، بھارتی حکمران عمران خان یامجھے سری نگرآنے کی دعوت دیں، دیکھتے ہیں سری نگرمیں کتنے کشمیری ہماری بات پرتوجہ دیتے ہیں، اس طرح دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوجائے گا، مودی سرکارغلط فہمی کاشکارہے۔

loading...
”بھارتی حکمران مجھے اور عمران خان کو سری نگر آنے کی دعوت دیں اور دیکھتے ہیں کہ پھر ۔۔“شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر دفاع کو کھری کھری سنا دی ، پوری دنیا میں شرمندہ کر دی ”بھارتی حکمران مجھے اور عمران خان کو سری نگر آنے کی دعوت دیں اور دیکھتے ہیں کہ پھر ۔۔“شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر دفاع کو کھری کھری سنا دی ، پوری دنیا میں شرمندہ کر دی Reviewed by Admin on جون 15, 2020 Rating: 5
loading...