loading...

پنجاب حکومت کا صوبے میں ای لرننگ کا سب سے بڑا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا ای لائبریریز بند کرنے کا فیصلہ، لاہور سمیت پنجاب بھر کی ای لائبریریز کے چیف لائبریرین سمیت تمام سٹاف نوکریوں سے فارغ کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے ڈیجیٹل لرننگ کا صوبے میں قائم سب سے بڑے منصوبے کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے صوبے بھر کی ای لائبریریز کے سٹاف کو نوکریوں سے فارغ کر دیا ہے ای لائبریریز میں موجود لائبریرین سمیت دیگر عملے کو بھی نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا۔ جنوری 2018 میں قائم ہونے والی ای لائبریریز کے سٹاف کو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے نوکریوں سے نکال دیاہے۔

loading...
پنجاب حکومت کا صوبے میں ای لرننگ کا سب سے بڑا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کا صوبے میں ای لرننگ کا سب سے بڑا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہ Reviewed by Admin on جون 01, 2020 Rating: 5
loading...