loading...

پیاز کاٹنے سے آنکھوں سے آنسو آنا اور جلن شروع ہوجاتی ہے تو یہ طریقہ آزمائیں پھر جتنی مرضی پیاز کاٹ لیں آنسو نہیں آئیں گے


پیاز کاٹتے وقت ہر کسی کی آنکھوں میں انسو لازمی آتے ہیں کیونکہ اس کی مہک اور اندر موجود پانی ذرا تیز مراج رکھتے ہیں اور اس کی تیزی سے آنکھوں سے فوراً پانی بہنے لگ جاتا ہے۔
آپ اگر چاپتی ہیں کہ عید کے دن آپ پیاز کاٹیں اور آپ کی آنکھوں سے پانی نہ نکلے تو بس ایک ٹپ تو استعمال کرنی بنتی ہے۔ تو آزمائیے یہ ٹپ اور پائیے بغیر آنسوؤں کی پیاز۔

ٹپ:

٭ حسبِ ضرورت جتنی بھی پیاز آپ کو استعمال کرنی ہے اس کو ایک تھیلی میں اچھی طرح بند کرلیں۔
٭ اور پھر ایک دن پہلے یعنی رات میں اس تھیلی کو فریج میں رکھ دیں۔
٭ بس جب آپ صبح اٹھ کر پیاز کاٹنے لگیں گی اس کی تیزی ختم ہوجائے گی۔
٭ اور آنکھوں میں پانی بھی نہیں آئے گا۔
٭ لیکن! اگر آپ یہ سمجھ رہی ہیں کہ کہیں کھانے کے ذائقے میں نہ فرق پڑ جائے تو پریشانی کی بات نہیں ہے اس سے آپ کے کھانے کے ذائقے پر بالکل کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

loading...
پیاز کاٹنے سے آنکھوں سے آنسو آنا اور جلن شروع ہوجاتی ہے تو یہ طریقہ آزمائیں پھر جتنی مرضی پیاز کاٹ لیں آنسو نہیں آئیں گے پیاز کاٹنے سے آنکھوں سے آنسو آنا اور جلن شروع ہوجاتی ہے تو یہ طریقہ آزمائیں پھر جتنی مرضی پیاز کاٹ لیں آنسو نہیں آئیں گے Reviewed by Admin on مئی 25, 2020 Rating: 5
loading...