loading...

مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، پولیس نے مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرلیا


 پنجاب پولیس نے مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرلیا۔انجینئر محمد علی مرزا کو پنجاب کے شہر جہلم سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر مذہبی منافرت  پھیلانے کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا نے اپنی ایک تقریر کے دوران لوگوں کو تحریک منہاج القران کے سربراہ علامہ طاہرالقادری اور دعوت اسلامی کے سربراہ مولانا الیاس قادری  کو قتل کرنے کی ترغیب دی تھی۔
محمد علی مرزا نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ پاکستان سے سارے پیروں کو ختم کیا جائے۔ طاہر القادری اور الیاس قادری کا مسئلہ بھی حل کیا جائے اور ان میں سے ایک قادری باقی رکھنے کیلئے کسی ایک کو شہید کردیا جائے۔
یہ ہے وہ ویڈیو جس میں انجنیئر محمّد علی مرزا فتنہ اور فساد پھیلا رہا ہے اور قتل و غارت گری پر لوگوں کو اکسا رہا ہے جس کی بنیاد پر اس کو گرفتار کیا گیا ہے
See MRS Gilani's other Tweets

loading...
مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، پولیس نے مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرلیا مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، پولیس نے مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرلیا Reviewed by Admin on مئی 05, 2020 Rating: 5
loading...