loading...

چھوٹے کاروباری افراد کا 3 ماہ کا بل حکومت ادا کرے گی، سب سے بڑی خوشخبری سنادی گئی


وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے چھوٹے کاروباری افراد کو سب سے بڑی خوشخبری سنادی۔
وفاقی وزیر نے اپنے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا کہ چھوٹے کاروباری افراد کے 3 ماہ کا بل حکومت ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ 80 فیصد سے زائد کمرشل اور انڈسٹریل میٹرز کو وزیر اعظم کے " چھوٹا کاروبار امدادی سکیم" سے فائدہ ہوگا۔ اس سکیم کے تحت وفاقی حکومت ملک بھر میں 35 لاکھ چھوٹے کاروباروں کا تین ماہ کا بل ادا کرے گی۔

loading...
چھوٹے کاروباری افراد کا 3 ماہ کا بل حکومت ادا کرے گی، سب سے بڑی خوشخبری سنادی گئی چھوٹے کاروباری افراد کا 3 ماہ کا بل حکومت ادا کرے گی، سب سے بڑی خوشخبری سنادی گئی Reviewed by Admin on مئی 05, 2020 Rating: 5
loading...