loading...

شادی سے انکار نے لڑکی کی زندگی تباہ کر دی ،درندہ صفت نے معصوم لڑکی کو سب سے بڑا غم دیدیا

جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھنک دیا۔
پولیس کے مطابق بہاولپور کے کامران کی منگنی متاثرہ لڑکی سے ہوئی تھی لیکن لڑکی کے والدین نے منگنی توڑ دی تھی جس پر لڑکے نے شدید ناراضی کا اظہار کیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم ساتھی کے ہمراہ لڑکی پر تیزاب پھینک کرفرار ہوگیا جس سے لڑکی کے چہرے اور جسم کا کچھ حصہ متاثر ہوا اور اسے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

loading...
شادی سے انکار نے لڑکی کی زندگی تباہ کر دی ،درندہ صفت نے معصوم لڑکی کو سب سے بڑا غم دیدیا  شادی سے انکار نے لڑکی کی زندگی تباہ کر دی ،درندہ صفت نے معصوم لڑکی کو سب سے بڑا غم دیدیا Reviewed by Admin on مئی 29, 2020 Rating: 5
loading...