loading...

ہردیک پانڈیا کی منگیتر حاملہ ہو گئی،بھارتی کرکٹر خوشی سے نہال

بھارتی کرکٹر ہردیک پانڈیا کی منگیتر نتاشا حاملہ گئی جس پر کرکٹر نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام پر بھارتی کرکٹر نے اپنی منگیتر نتاشا کے ساتھ ایک تصویرشئیر کی اور ساتھ پیغام لکھا کہ مبں نے نتاشا کے ساتھ ابھی تک بہت اچھا سفر گزارا ہے اور اب ہم دونوں کی زندگی میں بہت جلد ایک نئی کا اضافہ ہونے والا ہے جس پر میں بہت پرجوش ہوں ۔ہردیک پانڈیا نے کہا کہ ہم دونوں زندگی کے اس مرحلے میں داخل ہونے پر بہت پرجوش ہیں ۔

loading...
ہردیک پانڈیا کی منگیتر حاملہ ہو گئی،بھارتی کرکٹر خوشی سے نہال ہردیک پانڈیا کی منگیتر حاملہ ہو گئی،بھارتی کرکٹر خوشی سے نہال Reviewed by Admin on مئی 31, 2020 Rating: 5
loading...