loading...

عید کے موقع پر ارطغرل کا پاکستانیوں کے لیے اردو زبان میں پیغام


پاکستان مشہور ہونے والے ترک ڈرامے ارطغرل غازی کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انجین التان دوزیتان نے پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دے دی ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ بہنو اور بھائیو! السلام علیکم۔۔ میرے پاس آپکی ناقابل یقین محبت اور پذیرائی کا شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں جو آپ پی ٹی وی کے اردو ڈرامے ارطغرل غازی کو دے رہے ہیں۔ میں پی ٹی وی کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جس نے ارطغرل غازی کو آپ تک پہنچایا۔ارطغرل غازی کے مرکزی کردار "ارطغرل” انجین التان دوزیتان نے اردو زبان میں پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ سب کو میری طرف سے عید مبارک۔۔ سلامت رہو ، بہنو اور بھائیو۔


loading...
عید کے موقع پر ارطغرل کا پاکستانیوں کے لیے اردو زبان میں پیغام عید کے موقع پر ارطغرل کا پاکستانیوں کے لیے اردو زبان میں پیغام Reviewed by Admin on مئی 24, 2020 Rating: 5
loading...