loading...

آدمی نے اپنی 3 ماہ کی بچی کو قتل کرکے اس کا الزام کس پر لگادیا؟ دل دہلا دینے والی خبر آگئی

 جنوبی پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ میں ایک شخص نے اپنی 3 ماہ کی بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔
پولیس کے مطابق 19 مئی کو ایک شخص نے اپنی 3 ماہ کی بیٹی کو قتل کرکے اس کے قتل کا الزام اپنے والد یعنی بچی کے دادا پر لگادیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سفاک شخص نے اتنا ظالمانہ اقدام جائیداد کے تنازعے پر اپنے ہی باپ کو پھنسانے کیلئے اٹھایا۔ ملزم نے بچی کے قتل کا مقدمہ اپنے والد کے خلاف درج کرایا تاہم پولیس تحقیقات میں وہ خود ہی ملزم ثابت ہوگیا، ملزم نے پولیس کے سامنے اپنی ننھی بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔

loading...
آدمی نے اپنی 3 ماہ کی بچی کو قتل کرکے اس کا الزام کس پر لگادیا؟ دل دہلا دینے والی خبر آگئی آدمی نے اپنی 3 ماہ کی بچی کو قتل کرکے اس کا الزام کس پر لگادیا؟ دل دہلا دینے والی خبر آگئی Reviewed by Admin on مئی 31, 2020 Rating: 5
loading...