loading...

میوہسپتال لاہورمیں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید9 مریض انتقال کر گئے


میوہسپتال میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید9 مریض انتقال کر گئے،میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد95 ہو گئی۔
سی ای اومیوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاکہ گزشتہ روز آئی سی یو وارڈٹو میں آکسیجن سپلائی سلنڈر خراب ہو گئے تھے ،8 جاں بق افراد کی عمریں 50 سے 80 سال کے درمیان تھیں ،انہوں نے کہاکہ دو مریضوں کی اموات مرض بگڑنے سے ہوئیں،جاں بحق افراد دیگر موذی امراض میں بھی مبتلا تھے۔

loading...
میوہسپتال لاہورمیں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید9 مریض انتقال کر گئے میوہسپتال لاہورمیں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید9 مریض انتقال کر گئے Reviewed by Admin on مئی 28, 2020 Rating: 5
loading...