loading...

10 سالہ بچے نے خود کشی کرلی مگر کیوں؟ والدین کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

 اسلامی ملک مصر میں ایک 10 سالہ بچے نے اپنے دوستوں کے سامنے ڈانٹے جانے پر خود کشی کرلی۔
مصر کے علاقے الدقھلیہ میں 10 سالہ بچہ اپنے دوستوں کے ساتھ گھر کے باہر کھیل رہا تھا۔  کھیل کے دوران بچے کی دادی نے اسے دوستوں کے سامنے ڈانٹ دیا، بچے نے اپنی دادی کی ڈانٹ کا اتنا اثر لیا کہ اپنی زندگی کا ہی خاتمہ کرلیا۔
بچے کی خود کشی کا معاملہ گھر والوں کے سامنے اس وقت آیا جب کافی دیر گزرنے کے بعد بھی بچہ گھر نہیں آیا۔ اس کی تلاش کے دوران اس کی لاش اندر کے کمرے میں رسی سے جھولتی ہوئی ملی، اہلخانہ نے فوری طور پر پولیس کو بلایا اور لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج کر تحقیقات شروع کردیں۔ پولیس کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ بچے کو کسی نے قتل نہیں کیا بلکہ اس نے خود ہی دادی کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔

loading...
10 سالہ بچے نے خود کشی کرلی مگر کیوں؟ والدین کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی 10 سالہ بچے نے خود کشی کرلی مگر کیوں؟ والدین کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی Reviewed by Admin on مئی 30, 2020 Rating: 5
loading...